تلاش
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۱
ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۱
پہلا علمداران انقلاب اسلامی قومی فیسٹول اتوار کے روز ایک خصوصی تقریب کے بعد ختم ہوگیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/02/21
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۱
اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور ان کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج قوم سے براہ راست اپنے خطاب میں اہم قومی و عالمی مسائل پر روشی ڈالی۔ یہ خطاب ۲۹ بہمن سنہ ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۱۸ فروری ۱۹۷۸ کو ایران کے شہر تبریز میں ہونے والے یادگار عوامی قیام کی سالگرہ کے موقع پر انجام پایا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی کا 29 بہمن کے تاریخی واقعے کی دن کی مناسبت سے نشری خطاب
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاريخ 2021/02/14
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021