SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے مثالی کردار کی تعریف

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی انقلاب سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہمیشہ نوجوانوں کو اسلامی اور قرآنی تعلیمات سے آراستہ کرنے کی فکر میں رہے -

  • گلشن انقلاب کی قدآور شخصیّت، مرد آہن آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    تحریر: ن تقوی

  • اللہ پرانسان کا ایمان

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    نقوش عصمت

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم- تصاویر

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    تہران: حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف اعلی سول اور فوجی عہدیداروں نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازہ جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور ملک کی سبھی اہم سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی-

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • افغانستان: کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    افغانستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک ہوگیا ہے جومحترمہ بینظیر بھٹو پر حملے میں بھی ملوث تھا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ - تصاویر

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ و تشیع جنازہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی انتھک جدوجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو کل منگل کے روز، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے روضہ مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا-

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر مختلف رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سمیت دنیا کے مختلف سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور عوام کو دلی تعزیت پیش کی ہے۔

  • یوم وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

  • آیت اللہ رفسنجانی تحریک انقلاب میں منفرد شخصیت کے حامل تھے: ایرانی صدر

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نامور ایرانی رہنما اور سابق صدر آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کے حوالے سے کہا ہے کہ مرحوم نے ملک میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے دوران ایک منفرد اور مثالی کردار ادا کیا-

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال تصاویر کے آئینہ میں

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ۸ جنوری سنہ ۲۰۱۷ کی شام اچانک دل کا دورہ پڑ جانے کے سبب ۸۲ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۱۰ جنوری بروز منگل تہران میں تشییع ہو جانے کے بعد آپ کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

  • مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال کی خبرملتے ہی ہسپتال کے باہر ہزاروں لوگوں کا اجتماع

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اتوار کو اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS