تلاش
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
لبنان کے صدر میشل عون نے ایک انٹرویو میں حزب اللہ کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت کی ایک بڑی طاقت قرار دیا ہے۔ انھوں نے اسی طرح شام کے بارے میں کہا ہے کہ اس ملک کے اقتدار میں موجودہ صدر بشار اسد کا باقی رہنا ضروری ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان نے ملک میں اغیار کی سازشوں کے ناکام ہو جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ حزب اللہ یمن کو بلیسٹک میزائل فراہم کر رہی ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی درخواست پر اتوار کے روز ایک ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کیا۔ یہ اجلاس، عرب ملکوں کے امن و سلامتی کو ختم کرنے کی ایران کی کوششوں کا جائزہ لینے کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۷
لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے سعودی عرب سے لبنان کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۷
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عرب ممالک سے حزب اللہ لبنان کا بائیکاٹ کرنے کے سعودی عرب کے مطالبے کے باوجود مصر حزب اللہ مخالف اقدام کا ارادہ نہیں رکھتا۔ عبدالفتاح السیسی نے بارہا تاکید کی ہے کہ قاہرہ علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے سلسلے میں ریاض کی پالیسیوں کے مطابق عمل نہیں کرے گا۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طرف سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے اندر کی تصاویر شائع کرتے ہوئے تحریک مزاحمت کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات میں علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2017
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پوری دنیا اور خاص طور سے مشرق وسطی کے بحرانوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لے رہا ہے اور حزب اللہ بھی اسی بنیاد پر شام میں سرگرم عمل ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ برائے عرب و افريقی امور نے لبنان ميں داعش دہشت گرد گروہ كے خلاف مزاحمتی تحريک حزب اللہ كی فتح کے حوالے سے بيروت ميں منعقدہ خصوصی تقريب ميں شركت كی۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۷
حزب اللہ کی فتح سے وحشت زدہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے لبنان کے خلاف بڑے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۷
شام میں تکفیری دہشت گردوں نےالقلمون علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے شہید محسن حججی کے پیکر پاک کو حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دینے پر اتفاق کیا ہے اور حزب اللہ کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے القلمون سے انخلا اور دیر الزور میں منتقل ہونے کی درخواست کی ہے۔