Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱ Asia/Tehran

دو ہزار چھے میں ہونے والی ۳۳ روزہ جنگ سے قبل حزب اللہ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے متعدد کو ہلاک اور ان میں سے دو فوجیوں کو اسیر بنایا تھا۔ انہیں دو اسیروں کو آزاد کرانے کے بہانے اسرائیل نے حزب اللہ پر چڑھائی کی تھی مگر اسے منھ کی کھانی پڑی۔اسرائیلی دہشتگردوں کے اسیر ہونے کا لمحہ اس ویڈیو میں دیکھئے!

ٹیگس