تلاش
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۸
لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۸
لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی لبنانی حکومت کی تشکیل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہوگا.
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے دوہزار چھے میں لبنان پر مسلط کی گئی اسرائیل کی تینتیس روز ہ جنگ کو بارہ سال مکمل ہونے کے موقع پراپنے ایک خطاب میں اس جنگ کے بعض پہلوؤں کی تشریح کی۔