Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • عمان اور لبنان کے وزراء خارجہ کی ایران کے صدرسےملاقات

فوٹو گیلری

عمان اور لبنان کے وزراء خارجہ «خالد هلال ناصر المعمولی» اور «نبیه بری» نے کل ایران کے صدر حجت‌الاسلام والمسلمین حسن روحانی  سے  علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

 

ٹیگس