تلاش
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۰
نائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۹
نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۹
نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں شیخ المجاہد شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
مسلمانوں کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے تحریک اسلامی کے سربراہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۹
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی ہہتر علاج نہ ہونے اور سخت سکیورٹی کی وجہ سے نئی دہلی سے نائجیریا روانہ ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۹
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے انہیں یہ پیغام ملا ہے کہ انہیں آج رات کو نائجیریا روانہ کر دیا جائے گا۔ اس مرد مجاہد نے خود حکومت ہندوستان سے درخواست کی تھی کہ انہیں واپس نائجیریا بھیجا جائے، کیونکہ جن شرایط میں انہیں ہسپتال میں رکھا گیا وہ اس سے بہتر نائجیریا کے قیدخانے کو ترجیح دیتے ہیں، یعنی" ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار اس ملک کی عدالت نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی -
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۹
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزاکی کی بیماری میں شدت آنے کا اعلان کئے جانے کے ایک مہینے بعد اور مسلمانوں کی جانب سے ان کی رہائی کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار ریاست کادونا کے ہائی کورٹ نے انھیں علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی -
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۹
مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۹
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۹
نائجیریا اور برطانیہ میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۸
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۸
نائجیریا میں اربعین مارچ پر فوج کے حملے میں 10 سے زائد عزارادان سید الشہداء شہید ہوگئے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
شمالی نائجیریا کے ایک گاؤں پر ہوئے حملے میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہوگئے۔