تلاش
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۸
نائجیریا کی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ابھی تک رہا نہیں کیا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۸
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۸
نائجیریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 107 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۷
نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۷
افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۶
نائجیرین حکومت کے ہاتھوں تحریک اسلامی کی سرکوبی میں گذشتہ چند دنوں میں تیزی آئی ہے اور نائجیرین سکیورٹی فورسز نے تحریک اسلامی کی کئی عمارتوں کو منہدم کردیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمان اپنے رہبر شیخ آیت اللہ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لئے پورے ملک سے دارالحکومت کی طرف جارہے ہیں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمان رہنما آیت اللہ شیخ زکز کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۶
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۶
نائجیریا میں پردے پرعائد پابندی کی منسوخی پر مقامی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۵
نائیجیریا کی فوج نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۵
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں تین خطرناک دھماکے ہوئے ہیں۔