تلاش
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۰
کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک 70 افراد میں کورونا وائرس کی تائید کی جا چکی ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۰
کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۰
کرونا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر سبھی اقوام اور ملکوں کے مشترکہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے اس وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۰
عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو ریڈالرٹ کے طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کرنے کے دعوے کو عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی پروپیگنڈہ اور منافقانہ اقدام قرار دیاہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۰
دنیا کے تقریبا 50 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
چین کے سفیر نے کہا ہے کرونا وائرس سے مقابلے کی غرض سے چینی امداد کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے اجتماعات متعدد شہروں میں منعقد نہیں ہوں گے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2788 ہوگئی۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے عمرے کی ادائیگی اور روضہ نبوی کی زیارت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ دو سوپینتالیس افراد اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا بیماری کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۰
کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۰
دنیا پچھلے چند ماہ سے کرونا وائرس نامی نئے بحران سے دوچار ہے، ایک تازہ بیماری جس نے دنیا بھر کے ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔