SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج وائرس
  • کورونا وائرس، چین سے 324 ہندوستانی شہریوں کا انخلا

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰

    چین کے شہر ووہان سے 324 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ آج صبح سات بج کر 24 منٹ پر دہلی پہنچا۔

  • کورونا وائرس پھیلنے کے بعد عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا اعلان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پوری دنیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے

  • کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، 213 ہلاکتیں، 10 ہزار متاثر

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    دنیا کے 18ممالک میں کورونا وائرس کے 98 کیس سامنےآ گئے۔

  • کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی ہے: عالمی ادارہ صحت

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے پھوٹنے والی کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔

  • کرونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستّر ہوگئی ہے

  • چین کورونا وائرس کو روکنے میں ناکام، ہلاکتیں 170 ہوگئیں

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے 15 ممالک میں جان لیوا خطرناک مرض کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس بے قابو 132 ہلاک 5974 متاثر

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰

    چین میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 106 ہو گئیں

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰

    چین سے شروع اور پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس جان لیوا مرض میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس ، ہلاکتوں کی تعداد اسّی سے تجاوز

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اسّی سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔

  • چین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ امریکی سازش ہے، روسی رکن پارلیمنٹ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰

    روس کے سیاسی رہنما اور رکن پارلیمنٹ ولادی میر جیری نوفسکی نے چین میں کرونا وائرس کے ہلاک خیز پھیلاؤ کو امریکی سازش قرار دے دیا۔

  • چین میں کورونا وائرس کا قہر

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس کے باعث چین میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جس میں تقریباً 250 کی حالت تشویشناک ہے۔

  • چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰

    چین میں نیو کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اکتالیس افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

  • کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰

    چین میں ہلاکت خیزی پھیلانے والا پُراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا کے بعد اب یورپ میں داخل ہوسکتا ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس سے 25 ہلاک نئے سال کی تقریبات منسوخ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰

    چین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اس بار نئے سال کی تقریبات انجام نہیں پائیں گے۔

  • چین سے پراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا منتقل پاکستان میں حفاظتی انتظامات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰

    چین میں پُراسرا وائرس نے 17 مریضوں کی جان لے لی ہے جس کے باعث عوام میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

  • ہندوستان میں نیپاہ وائرس کا قہر

    May ۲۱, ۲۰۱۸

    ہندوستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کیرالا میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔

  • فلپائن، داعشی وائرس کا شکار ۔ تصاویر

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷

    ان دنوں فلپائن حکومت مہلک تکفیری وائرس داعش سے روبرو ہے۔

  • پاکستان کے صوبے پنجاب میں ڈنگی وائرس

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS