تلاش
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۸
ورلڈ کپ 2018 کےفٹ بال مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے آج مراکش کو شکست دیدی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
ایرانی سیکورٹی ماہرین کی ٹیم روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں کی سیکورٹی میں تعاون کے لیے ماسکو پہنچ گئی ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے آج جمعرات سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوں گے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
جنوبی امریکا نے ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کی میزبانی حاصل کر لی ہے اور مراکش، فٹبال کی تاریخ میں پہلے عالمی کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ہماری اصل ذمے داری ایران کی عزت افزائی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
نیو ورلڈ ٹریڈ سینٹر اسکائی سکریپر نیویارک 16سال بعد کھول دیا گیا۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۸
غاصب اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ کے میچز براہ راست ٹی وی پر دیکھنے نہیں دیں گے جس کے لیے جیل قواعد میں تبدیلی کریں گے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
عالمی پیرا لمپک کمیٹی نے ایران کی معذور کھلاڑی زھرا نعمتی کو وومن ڈے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکے کے حوالے سے سابق سی آئی اے افسر نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد میں نے نصب کیا تھا۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۸
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء میں ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کی ٹیموں کے مد مقابل ہوگا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
اسلامک ورلڈ پیس فورم نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اس غیر انسانی فکر کا فکری و ثقافتی مہم سے مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۷
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں ہونے والے والے ایف آئی وی بی ورلڈ لیگ میں تین بارکی اولمپیک چمپئین امریکہ کی ٹیم کو شکست دی ہے
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۷
ايران كے اسپيكر علی لاريجانی نے چين ميں منعقدہ 29ويں ورلڈ يونيورسٹی گيمز ميں ايران كے طلبا كھلاڑيوں كی فتوحات پر مباركباد پيش كی۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کی ورلڈ سروس کے سربراہ نے ایران کے صدارتی الیکشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی وسیع پر شرکت پر تاکید کی ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
جنوبی ایران میں ہونے والے خلیج فارس اسکواش ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی نے اپنے حریف کو دھول چٹاتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا-