تلاش
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب مین فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے الغلاف پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
ناوابستہ تحریک نے ایک بار پھر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۸
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۸
گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص)اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
نائیجیریاکے صوبے کادونا کی اعلی عدالت نے تحریک اسلامی کے اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
ہندوستانی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی گئی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
آج پندرہ خرداد مطابق پانچ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔