تلاش
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اراکین کے ہنگامے کے سبب پیش نہ ہو سکی اور کارروائی منگل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۸
فلسطین کی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو قوموں کی خواہش کے منافی نیز ناقابل معاف جرم و گناہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے انقلابیوں اورچار بحرینی نوجوانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مجرمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
کینیڈا کے طلبا و طالبات نے، یارک یونیورسٹی سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۸
بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کے آغاز کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
فوٹو گیلری
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرغنہ خان سعید سجنا ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے مسلم لیگ نون کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لئے سترہ جنوری سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2018
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۸
چند روز قبل ایران کے بعض شہروں میں اقتصادی و معاشی حالات کے سلسلے میں ہونے والے مظاہرے افرا تفری کا شکار ہوگئے اور ایک گروہ نے پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچایا-
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۸
امریکہ میں سیاہ فام تحریک کی ایک ممتاز شخصیت اریکا گارنر کا انتقال ہو گیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں ریاض میں سعودی وزارت دفاع کی جانب بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے۔