SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

اربعین کا خصوصی پروگرام - سحر اردو ٹی وی عاشقان حسین ع کے درمیان

  • چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات

    چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

  • اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵

    اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔

  • بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر

    بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

    ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

  • محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔

  • سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر

    سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶

    ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔

  • میر جاوہ بارڈر سے خصوصی رپورٹ

    میر جاوہ بارڈر سے خصوصی رپورٹ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹

    نشر ہونے کی تاریخ 29/ 10/ 2018

  • کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۷

    خصوصی رپورٹ - سید حسام الدین مہاجری

  • کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۵

    انداز جہاں- سید اظفر کاظمی

  • حماسہ حسینی- کربلائے معلی - اربعین 12

    حماسہ حسینی- کربلائے معلی - اربعین 12

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶

    نشر ہونے کا وقت : 18:00 - تاریخ 29/ 10/ 2018

  • کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۲

    سید حسام الدین مہاجری

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
    ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
    ۲۴ minutes ago
  • تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی
  • اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
  • ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS