-
مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳سید حسام الدین مہاجری - نسیم زندگی ۔ 07 نومبر
-
رحلت پیغمبر اکرم ص - خصوصی پروگرام 2
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2018
-
28 صفر کی مناسبت کا خصوصی پروگرام
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2018
-
مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی
-
مشہد مقدس میں زائرین کے تاثرات
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸رپورٹ سید حسام الدین مہاجری
-
مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ زائرین کا اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸خصوصی رپورٹ: انداز جہاں 7/ 11/ 2018
-
امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے چند لمحات
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶نشرہونے کی تاریخ 7/ 11/ 2018
-
زائر - دستاویزی فلم
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2018
-
امام علی رضا علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات اور زیارت
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸صدیوں پہلے ایک بزرگوار نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا تھا، یہ شخصیت اہل بیت پیغمبر میں شامل ہے، اللہ کا نیک بندہ اپنے قدم مبارک سے مہربانی اور رحم کا بے کراں سمندر اپنے ساتھ لایا ۔
-
فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔