گزشتہ روز جمعرات کو پاسبان حرم زینبی، شہید محسن حججی (رہ) کی پہلی برسی انکے وطن نجف آباد میں منائی گئی جس میں عوام بالخصوص جوانوں کا ایک سیلاب نظر آیا۔
فوٹو گیلری
تہران کے مرکزی علاقے میں واقع ’’ولی عصر اسکوائر‘‘ پر لگے ہوئے عظیم بورڈ پر آجکل شہید محسن حججی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ان دنوں شہید محسن حججی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ شہادت سے قبل آخری بار شام جاتے ہوئے اپنے بیٹے سے رخصت ہو رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کو تمام شہدائے پاسبان حرم کا ترجمان قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ