خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
فوٹو گیلری
سلام ہو مکتب انقلاب حسینی کے پرچم تلے پروان چڑھنے والے خدمتگزار بسیجی جوانوں پر !
سحر نیوز رپورٹ
مدافع حرم شہید محسن حججی کے پیکر پاک کا ان کے آبائی علاقے نجف آباد میں آج شاندار استقبال ہوا اور شہید کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کرتے ہوئے شہید محسن حججی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آج تہران میں شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب نے جنازے پر حاضر ہو کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
شہید محسن حججی کی آواز میں پڑھے گئے نوحے کے ساتھ آج تہران میں ہونے والی انکی تشییع جنازہ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ یہ نوحہ شہید حججی نے اب سے بارہ سال قبل اپنے وطن میں پڑھا تھا۔