-
شام کے اس سسٹم نے گرائے امریکی میزائل! ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱چند روز قبل شام پر ہوئے امریکی برطانوی اور فرانسیسی حملے میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق قریب 110 میزائل شام کے مختلف علاقوں پر فائر کئے گئے جن میں سے 70 سے زائد میزائلوں کو شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تباہ کر دیا۔
-
شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلافات، مزید گہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱شام پر امریکہ کے حملے سے اٹھنے والا گرد و غبار ذرا تھمنے کے بعد شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلاف نظر نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔
-
بلاوجہ دہشتگردوں کو نہیں مارتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳عموما مغربی اور یورپی ممالک دہشتگردوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اچھے اور برے۔وہ ہر قسم کے دہشتگرد ٹولے کو بلیک لسٹ کر کے ان پر نشانہ نہیں سادھتے،بلکہ پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ کون سے دہشتگرد انکے کتنا کام آسکتے ہیں یا انکے لئے کتنے ’’نوٹ‘‘ بنا سکتے ہیں۔اگر ان کو دہشتگرد اپنے کام کے لگتے ہیں اور انہیں کچھ منافعہ پہونچا سکتے ہیں تو پھر انکو نہ صرف نشانہ نہیں بناتے بلکہ پال پوس کے انہیں اور زیادہ خونخوار بناتے ہیں!
-
شام پر صیہونی حکومت کا میزائلی حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر میزائلی حملہ ناکام، تمام میزائل تباہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ کا کہنا ہے کہ شامی ائیرڈیفنس سسٹم نے حمص کے الشعیرات اور الضمیر ایئربیس پر ہونے والے 9 میزائلی حملوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔
-
روس کی جانب سے کیمیائی حملوں کے امریکی الزامات مسترد
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔
-
شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکی حملہ ، علاقائی اور عالمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انداز جہاں - شام پر امریکی حملہ ، علاقائی اور عالمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2018
-
حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔