-
شام پر حملہ امریکہ کے سیاسی دیوالیہ کی علامت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
-
شام پر حملہ بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی ہے، ایران
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا حملہ جنگ پسندانہ اور عالمی کنونشنوں اور اصولوں کے خلاف ہے۔
-
شام جارح طاقتوں کا قبرستان بنے گا
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
-
شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
-
جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!
-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!
-
شام کے خلاف فوجی اقدام کی مخالفت میں یورپی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲یورپ کے مختلف ملکوں کے عوام نے احتجاحی مظاہرے کرتے ہوئے شام کے خلاف فوجی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
تکفیری دہشتگردوں کی شکست شام پرجارحیت کی وجہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات شام کے سفیر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مشرقی غوطہ میں دہشتگردوں اور تکفیریوں کی شرمناک شکست کے بعد مغرب نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر جارحیت کی۔
-
شام پرامریکی، یمن پرسعودی اور فلسطین پراسرائیلی حملوں کی حقیقت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادیوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہو تا ہے کہ انکی استعماریت نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائی بھی کی ہے حالیہ صدی میں امریکی فوجی یلغار کی افغانستان اورعراق، یمن پر سعودی جارحیت اور فلسطین پر صیہونی چڑھائی بڑی مثالیں ہیں۔
-
شام پر امریکی جارحیت پاکستانی عوام سراپا احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱پاکستان کےعوام نے شام پرامریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے شام پر حملے کی مذمت کی۔