-
تہران میں اکتیسويں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴فوٹو گیلری
-
اسلامی اتحاد نئے اسلامی تمدن کی بنیاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
۳۱ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اتحاد اور جدید اسلامی تہذیب کے تقاضے پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ۱۶ سے ۱۸ ربیع الاول مطابق ۵ سے ۷ دسمبر ۲۰۱۷ اسلامی سربراہی کانفرنس ہال ، تہران
-
اہل بیت (ع) سے محبت تکفیری گروہوں کی تشکیل میں رکاوٹ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس، عالم اسلام کے اتحاد کی علامت
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو عالم اسلام کے اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔