-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01
-
یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔
-
تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۰ایرانی دارالحکومت تہران کے جمہوری اسلامی اور حضرت ولیعصر روڈ کے چوراہے پر " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائي ہوئي
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳ایران نے 8 مہینے میں دنیا کے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔
-
تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا کے ساتھ ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا اور دونوں فریق نے علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31
-
ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنوینشن میں شمولیت کی حمایت کی
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے، مکہ مکرمہ انسداد بدعنوانی کنوینشن کے بارے میں عدالتی اور قانونی کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر، اس کنوینشن میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔