-
ایران فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا: ظریف
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.
-
صیہونی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی، اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔
-
فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
مجاہد تنظیم حماس کی قیادت پر فخر ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
غزہ میں حماس کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸غزہ کے شہریوں نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
حماس جیسی مجاہد تنظیم کی قیادت پر فخر ہے، اسماعیل ہنیہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خود کو بلیک لسٹ کیے جانے کے امریکی فیصلے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
-
حماس کے بارے میں امریکی فیصلے پر پی ایل او کا اظہار برہمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴تنظیم آزادی فلسطین نے حماس کے سربراہ کا نام دہشت گردوں کی امریکی فہرست میں شامل کیے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶فلسطین کے مختلف قومی و اسلامی گروہوں نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ