-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک مراسلے میں تحریک مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی کی قدردانی کی ہے۔
-
سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سازباز کے مذاکرات کا سلسلہ ہمیشہ کے لئے ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے اور علاقے کا تشخص اور ڈھانچہ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے، حماس کے سربراہ کی تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین میں عالمی تحریک انتفاضہ جاری ہے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور کوئی عرب اور اسلامی ملک بیت المقدس سے چشم پوشی نہیں کر سکتا۔
-
ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔
-
بیت المقدس سے ذرہ برابر چشم پوشی نہیں کریں گے
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس سے ذرہ برابر بھی چشم پوشی نہیں کریں گے۔
-
حماس کے یوم تاسیس میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی اور اسماعیل ہنیہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ایران کے صدر نے اس گفتگو میں باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکی صیہونی سازش کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
-
امریکی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کا اتفاق
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کہا ہے کہ فلسطینی عوام بیت المقدس اور پوری سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی عربی اور اسلامی اسٹریٹیجک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے راستے کو جاری رکھیں گے۔