-
امریکی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا ہر طرح سے عملی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
حماس کے رہنما پرحملہ اسرائیل کی کاررستانی
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے سکیورٹی کمانڈر توفیق ابونعیم پر قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس کے خلاف جارحیت نیز صیہونی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
بیت المقدس اور فلسطین امت مسلمہ کی اہم امنگ و آرزو ہے، اسماعیل ہنیہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی اصل امنگ و آرزو بیت المقدس اور فلسطین ہے، جسے بعض سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی جائیں: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، حماس کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴غزہ پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کا نیا دور شروع ہونے پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے غزہ کی ابتر صورت حال کا خاتمہ کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے فلسطینی شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔