-
امریکہ افغانستان مین جنگ میں شدت کا موجب
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸افغانستان کے سابق صدر نے اس ملک میں امریکی زیر کمان فوجیوں کی موجودگی کو افغانستان میں جنگ میں شدت، بدامنی اور عدم استحکام کا سبب قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ پر افغان صدر کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعلقات اور تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی کاشت
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے، سابق افغان صدر
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ا مریکا افغانستان میں دہشت گرد گروہ داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات پر افغان صدر کی تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کے بحران کو طالبان کے ساتھ مذاکرات سے ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔
-
امریکا کے داعش سے رابطے
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے، دہشتگرد گروہ داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔
-
ایران کے اعلی سطحی وفد کا دورۂ افغانستان
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک اعلی سطح سفارتی وفد دورۂ افغانستان پر پہنچ گیا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدوں پرعملدرآمد کا جائزہ لینا ہے۔
-
پاکستان کی ثالثی سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی ثالثی سے جلد ہی طالبان اور افغان و امریکی حکومت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔
-
افغانستان: حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳افغانستان کے عوام نے اپنے ملک پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر کابل سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
امریکا، افغان جنگ کا شکست خوردہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا ویت نام کی جنگ ہارچکا ہے اور امریکا کی یہی پالیسی جاری رہی تو افغان جنگ بھی ہار جائے گا۔