• یہاں ہے رستہ

    یہاں ہے رستہ

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2019

  • اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu

    اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔ 

  • عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے چالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-

  • فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

    فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹

    یوم فضائیہ کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں ، افسروں اور جوانوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے حضور خراج عقیدت پیش کیا۔

  • انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔

  • عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔

  • عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔

  • عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔