-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
مصطفی خمینی کے انقلابی اقدامات
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے صاحبزادے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنس سے صدر مملکت نے خطاب کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
پولیس کے سربراہ سمیت اعلی پولیس اہلکاروں کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری
-
امام خمینی (رح) کے نظریات اور انقلابی افکار کی بالادستی پر تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ملک کی تشخیص مصلحت نظام کونسل امام خمینی کی یاد کو تازہ کرتی ہے اور یہ کونسل انقلاب کا ایک ثمرہ ہے۔
-
ایرانی عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ ایرانی قوم نے اغیار سے نہ ڈرنے کا درس امام خمینی سے حاصل کیا ہے
-
یہاں ہے رستہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2017
-
یوم القدس: انسانیت سوزمظالم کے خلاف احتجاج کا دن
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ عالمی یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اور خواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے۔
-
یوم القدس حضرت امام خمینیؒ کا اہم کارنامہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے کراچی میں کل القدس سیمینار منعقد ہوا جس میں شیعہ اور سنی علماء سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔