-
کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰کینیڈا نے امریکا کے خلاف جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کی فضا میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پینٹاگون کے ترجمان جان الیوٹ نے ایک بیان جاری کرکے پیٹ ہیگسٹ اور یسرائیل کاٹس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکی وزير جنگ نے اس گفتگو میں امریکہ و اسرائيل کے درمیان اٹوٹ رشتے پر زور دیا ہے
-
غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔
-
انداز جہاں: افغان طالبان اور ٹرمپ کی دھمکیاں
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/3
-
سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظی تنازعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/2