-
تہران کے آزادی اسکوائر پر نئے سال 1400 کے آغاز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کے دارالحکومت تہران کے تاریخی آزادی اسکوائر میں نئے شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اپنے مخصوص پروٹول کے ساتھ شرکت ، تقریب میں موجود عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی۔
-
امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں 20 مارچ 2021 عیسویں مطابق 30 اسفند 1399 ہجری قمری کو نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعفاد ہوا جس میں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی اور نئے سال کے موقع پر خداوند متعال کی بارگاہ میں راز و نیار و دعائیں کیں۔
-
عیدنوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیفام
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔
-
سنندج میں نو روز کی آمد کے مراسم
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر سنندج کی فردوسی شاہراہ پر بڑے بڑے انسانی پتلوں کے ساتھ "شاد پیمائی" نامی رسم "سوارانہ" کا انعقاد ہوا۔
-
حکایت و روایت - ڈاکومینٹری
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2021
-
آستانہ امامزادہ پنج تن میں جشن عبادت و حجاب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸تہران میں آستانہ امامزادگان پنج تن علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے رفاہی اور سماجی ادارے شمیم مہر سبحان (شمس) نے غریب گھرانے کی 50 بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ یہ جشن امامزادگان پنچ تن کے آستانے میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ثمرقند
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - سنہرے ہاتھ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2021