Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ Asia/Tehran

 ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17  بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔

اس دہشت گردانہ واقعے میں اب تک 15 افراد شہید اور 19 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔

ٹیگس