-
پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷امریکا میں درجنوں اقسام کے درخت حملہ آور کیڑوں اور موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی خوشک سالی، آتشزدگی اور شدید موسم کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام اور عالم بشریت کے نجات دہندہ کے طور پر آپ کا وجود، ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تمام فرق اسلامی متفق ہیں اور کلی طور پر اس عقیدے اور نظریے پر سبھی ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ عقیدہ صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں بلکہ غیر مسلم بھی ایک نجات دہندہ پر ایمان رکھتے اور اسکے آنے کے منتظر ہیں۔
-
دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
-
دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
-
ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹سائنسدانوں نے جیمز ویب نامی معروف ٹیسلکوپ سے لی گئی مشتری سیارے کی کچھ حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جن سے اس سیارے کے اسرار و رموز مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔
-
استانبول کی اسپیشل میٹرو+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔