دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran
ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔