• قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)

    قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴

    قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔

  • متحدہ عرب امارات کی پول کھل گئی، یمنی فوج نے ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو

    متحدہ عرب امارات کی پول کھل گئی، یمنی فوج نے ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸

    یمن کی مسلح افواج نے، غیرقانونی طریقے سے سمندری حدود میں داخل ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز پر لدے سامانا کا ویڈیو جاری کر دیا ہے۔

  •  اپنی سوچ سے کنٹرول کریں ان ہیڈ فونز کو

     اپنی سوچ سے کنٹرول کریں ان ہیڈ فونز کو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) ) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔

  • شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو

    شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔

  • ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)

  • ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔

  • کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

  • یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں

    یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔

  • جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان

    جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    "لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "

  • تیل، پانی میں کیوں نہیں گھُلتا، سائنسی وجہ  سامنے آ گئی

    تیل، پانی میں کیوں نہیں گھُلتا، سائنسی وجہ  سامنے آ گئی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹

    تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ گھروں میں کرتے ہونگے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟، اس بارے میں کبھی غور نہیں کرتے۔