• غیروں نے شہید قاسم کو کس نظر سے دیکھا؟۔ پوسٹر

    غیروں نے شہید قاسم کو کس نظر سے دیکھا؟۔ پوسٹر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    مکتب خمینی (رح) کے پروردہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی (رح) اس قدر با کمال شخصیت کے مالک تھے کہ انکے دوستوں کے ساتھ ساتھ حتیٰ غیروں نے بھی انکے فضل و کمال کا اعتراف کیا ہے اور دشمنوں نے حتیٰ انہیں کچھ خاص القاب سے یاد کیا ہے۔ شہید کے بارے میں غیروں کے بیانات جاننے کے لئے نیجے دئے گئے پوسٹر پر کلک کیجیئے!

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کا الٰہی و سیاسی وصیت نامے کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-

  • شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔

  • سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر

    سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸

    پیش خدمت پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کی روشنی میں سردار استقامت، شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کی بعض نمایاں خصوصیات پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴

    گزشتہ روز عراق کے مقدس شہر کربلا کے بین الحرمین علاقے میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں عراقی و غیر عراقی زائرین نے شرکت کی۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی آخری گفتگو کیا تھی؟

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی آخری گفتگو کیا تھی؟

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    شہید قاسم اور انکے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس میں آخری بار کیا باتیں ہوئیں؟ اس کا انکشاف عراق کی العہد ویب سائٹ نے کیا ہے۔

  • نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)

  • انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر

    انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔

  • حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق

    حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔

  • ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز

    ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰

    عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔