-
لبنان، حماس کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کئی دھماکے+ ویڈیوز
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تحریک حماس کے ہتھیاروں کے ایک ذخیرے میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔
-
کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا ہے۔
-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔
-
’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔
-
ایسا مال جو کبھی ختم نہیں ہوتا!۔ پوسٹر
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹امیر المومنین علی علیہ السلام نہج البلاغہ کی حکمت نمبر ۵۷ میں ارشاد فرماتے ہیں: قناعت ایک ایسا مال ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔
-
اسرائیلی حملے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے چاول اور شکر کے کنٹینر پر حملہ کر دیا۔
-
کیا اس عالمی وبا سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶کورونا وائرس کے الگ الگ ویرینٹ نے دنیا کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ایک نئی قسم دنیا میں پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی بہت متاثر ہوئی ہے۔
-
شہوت کا انجام! ۔ پوسٹر
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰امیر المومنین علی علیہ السلام خواہشات نفسانی کی پیروی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے نصیحت فرماتے ہیں: شہوت کا آغاز لذت (ضرور) ہے مگر اسکا انجام ہلاکت و نابودی ہوا کرتا ہے! (غرر الحکم، ح ۳۱۳۳)
-
فرانسیسی تسلط پسندی کے خلاف نایجر میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰نایجر کے دارالحکومت نیامی میں عوام نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کا اہتمام کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فرانسیسی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔