• امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا

    امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔

  • ... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر

    ... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱

    خدائے سبحان مشکلات کے دلدل میں پھنسے اپنے بندوں کو ایک راہ دکھاتے ہوئے اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے یعنی تقوا و پرہیزگاری کے ساتھ پاکیزہ زندگی گزارتا ہے، تو اللہ اُس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نکال ہی دیتا ہے۔ (سورہ طلاق، آیت ۳)

  • ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔

  • امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو

    امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴

    آج سے 33 سال قبل 3 جولائی 1988 کو خلیج فارس میں تعینات امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ونسنس نے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس سے دبئی کے لیے پرواز کرنے والے مسافر طیارے کو میزائل کا نشانہ بنا کر اپنے گھناؤنے جرائم کی طویل فہرست میں ایک اور وحشیانہ جرم کا اضافہ کیا تھا۔ اس موقع پر آج خلیج فارس کے اُسی مقام پر لوگوں نے پہونچ کر اپنے پیاروں اور شہیدوں کی یاد میں گل نثار کئے۔

  • صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو

    صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    افغانستان میں طالبان کی بڑھتی شرارتوں کے بعد انہیں لگام دینے کے لئے جہاں عوام اسلحہ لے کر میدان میں آگئے ہیں وہیں اطلاعات ہیں کہ بہت سی خواتین نے بھی اسلحہ اٹھا کر طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔

  • نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر

    نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱

    دین اسلام میں نماز کی اہمیت و عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی مثال خیمے کے ستون کی مانند ہے، اگر ستون مستحکم ہو تو رسیوں، کیلوں اور کپڑے کا بھی فائدہ ہوتا ہے، لیکن اگر ستون ٹوٹ جائے تو پھر نہ تو رسی کام آتی ہے اور نہ کیل و کپڑا۔ (کافی ج۳، ص ۲۶۶)

  • انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶

    اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔

  • حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب

    حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو

    سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵

    یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔