-
ہمیں دہشتگرد بتانے والا امریکہ خود دہشتگرد ہے، سعودی اتحاد ٹرمپ کے انجام سے عبرت لے: انصاراللہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو جو ٹرمپ حکومت پر بھروسہ کئے ہوئے تھا، ٹرمپ سے عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ اب بند کر دینا چاہئے۔
-
انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی امریکی سازش - خصوصی رپورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انصار اللہ یمن کے بارے میں امریکی فیصلے پر یورپ کا اظہار تشویش
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷یورپی یونین نے انصار اللہِ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے پر مبنی امریکہ کے فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے ’انصار اللہِ یمن‘ کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ از خود کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اُس نے غاصب صیہونی ٹولے کے دباؤ میں آکر کام یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ بات یمن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔
-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶امریکہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک قسم کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
اقوام متحده پر انصارالله کی تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کے مصائب و آلام اور درد و غم نظر نہیں آتے اور یہ عالمی ادارہ یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت بند کرانے کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتا.
-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔