-
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کو انصاراللہ کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب: انصار اللہِ یمن
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
-
حج کو محدود کر کے آل سعود نے ارکان اسلامی پر جفا کی: انصار اللہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے مسلمانانِ عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کی جارحیت کو لگام دیں۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی شیطنت کا انصاراللہ بھی دے گا جواب
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مزاحمت کو امریکی سامراج کے مقابلے میں متحد محاذ قرار دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے یمن میں اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں: انصاراللہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
-
بحری جہازوں کو روکنے پر سعودی اتحاد کو یمن کی انصاراللہ کا انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کے لئے جانے والے ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل بحری جہازوں کو روکے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منصوبے پر انصاراللہ کی مخالفت
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶یمن نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانبدارانہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
-
یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو سعودی عرب کے اہم اور حساس اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔