-
بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ہندوستان کی مرکزی حکومت نے احتجاجی طلبا کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے اور مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔
-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
2 ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے زبردستی مسجدِ الاقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو روکا
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷دو ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے مسجدِ الاقصیٰ میں زبردستی داخل ہونے اور نمازیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روکنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران ایک بار پھر طلبا اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔
-
خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جن امریکی اڈوں سے ہمارے ملک پر حملے ہوتے ہیں ان کو نشانہ بنانا ہمارا قانونی، شرعی اور عقلی حق ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں دو امدادی کشتیوں پر دشمن کا حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰آبنائے ہرمز میں دو کشتیوں پر دشمن نے حملہ کیا ہے۔ یہ خبر ارنا نے دی ہے۔
-
پاکستان: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 43 افراد کی موت
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶پاکستان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا صوبوں میں شدید مون سون بارش اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ اب تک 43 افراد کی موت کی خبر ہے۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔