-
کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کولمبیا میں آنے والے بھیانگ زلزلے پر کولمبیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
وزیر داخلہ کے دورۂ ایران کا مقصد امن و صلح کے لئے صلاح و مشورہ: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورۂ ایران کا مقصد صلح اور امن کے لئے صلاح و مشورہ بتایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وسیع حملے
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف شہروں، دیہی بستیوں اور کیمپوں پر وسیع حملے کئے ہیں۔
-
جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی: ڈاکٹر محسن رضائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸تہران میں چین کے سفیر زونگ پی وو نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں محسن رضائی نے کہا کہ جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸صدر مملکت نے تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کے دوران سیاست، معیشت، تجارت، ثقافت اور سیکورٹی کے میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اعلان کیا۔
-
جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱سپاہ پاسدارانانقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ رمضان نے سیاسی، اقتصادی اور فوجی توازن پر اثرانداز ہونے کی ایران کی توانائی اور امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں آشکارا کردیں
-
طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ جنگ کے دوران ضروری معالجاتی وسائل کی فراہمی بھی وزارت خارجہ کی سنگین ذمہ داریوں میں شامل تھی۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی اسمبلی نے میڈیکل داخلہ امتحان نِیٹ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے 12 ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر میڈیکل داخلہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹یوکرینی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جنوبی یوکرین کے اودیسا علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔