-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے پر صرف بات کرتی ہے: علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریا کے وزیر خارجہ الگزیندر شالنبرگ کے ساتھ کل رات ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق یورپی ممالک کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے گزشتہ ایک سال کے دوران جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائے صرف بات کی ہے۔
-
زمانے کے فرعونوں جان لو، میرے شکم میں موسی پل رہا ہے + ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹مدافع حرم شہید حمید رضا باب الخانی کی اہلیہ نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمانے کے فرعونوں جان لو کہ میرے شکم میں موسی پل رہا ہے جسے میں دریائے نیل کے حوالے کر دوں گی۔
-
امریکی وزارت جنگ کا ایک اور اعتراف، زخمیوں کی تعداد زیادہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اپنے تازہ ترین اعتراف میں یہ اعلان کیا ہے کہ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں امریکہ کے ایک سو دس باوردی دہشتگرد برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جارحانہ اور غیر قانونی اقدام میں تین جنوری 2020 کو، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کےہمراہ افراد کے قتل کا براہ راست حکم صادر کیا تھا-
-
جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
-
اب اسرائیل پرجنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر رکھے گا- ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا۔ جنرل قاسم سلیمانی جب زندہ تھے تو اسرائیل ان سے بری طرح خوفزدہ تھا لیکن اب ان کے مجسمہ سے اسرائیل پر لرزہ طاری ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پرحملہ، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا بغداد ائر پورٹ پر حملہ بے شرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف تھا۔
-
امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔