-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-
-
علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور
-
شہید قاسم سلیمانی کی وصیت سے اقتباسات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔
-
سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵تیرہ فروری کو سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھویں کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہو گئے اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس چہلم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔