-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/22
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/21
-
لیبک یا نصراللہ کے نعروں سے 23 فروری گونج اٹھے گا لبنان، حزب اللہ کے سربراہوں کی تشیع جنازے کی تیاری پوری
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ سے متعلق منتظم کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی آخری رسومات اتوار تئیس فروری کو ایک بجے دن میں شروع ہو جائیں گی۔
-
بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
-
صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔
-
اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
لبنان: بیروت-تہران پروازیں بند کرنے پر احتجاج + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/9
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر بمباری کردی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے-