-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷عراقی وزیراعظم نے رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی اخلاص کے پیکر تھے۔
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس اہم ادارے کو اسلامی عوامی حکمرانی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲نگہبان کونسل کے ترجمان ہادی طحان نظیف نے صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عزیزوں نے شب ولادت باسعادت امام رضا میں اپنی بے لوث خدمت کا صلہ پا لیا اور عوام ان کی زحمتوں کے قدرداں ہیں۔
-
دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
-
ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ کرد برادری ہمارا حصہ ہے-
-
پابندیوں کے سامنے ایرانی قوم کا جھکنا محال ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے محنت کشوں سے خطاب میں اسلام میں کام اور محنت کشوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پابندیوں کے سامنے ایران کے جھکنے کو محال قرار دیا ہے-