-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶انصار اللہ کے سربراہ نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کو چھے سال سے جاری استقامت اور پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
-
روز مادر آپ سب کو مبارک ہو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹اسلام میں والدین کے حقوق کا تصور بڑا واضح ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
-
ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی (علیہ السلام) جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ (امام خامنہ ای/ 24 نومبر 1999)
-
کرگل میں ایام فاطمی کی اختتامی مجالس
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴خاتون جنت سلام اللہ علیھا کی سیرت موثر اور نتیجہ خیز راہ ہے: آغاحسن
-
غم فاطمہ س میں تہران عزادار
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵تہران کے ہفت تیر اسکوائر میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی مکمل پابندی کےساتھ دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران اور بر صغیر میں مقبول ہونے والا شاندار فارسی نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷بنت رسول، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایران کے معروف اور انقلابی مداح اور نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کا پڑھا ہوا نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا (ع)‘‘ جو ایران کے علاوہ بر صغیر میں بھی خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ اب تک بر صغیر ہندوستان و پاکستان میں مہدی رسولی کے اسی نوحے کی طرز پر بالکل اسی انداز میں دو اردو نوحے پڑھے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ۳ جمادی الثانی (سنہ۱۱ھ) صدیقہ کبریٰ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا یوم شہادت ہے۔
-
زیارت حضرت فاطمہ علیہا سلام ۔ آڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶زیارت بنت رسول خدا،حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا