-
یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔
-
خاتون کی قدروقیمت | Farsi Sub Urdu
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔
-
نہر سے بحر تک | Farsi Sub Urdu
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۵ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
-
سپاه کے خلاف امریکی اقدام پر ایران کا ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بری فوج کے سابق سربراه کی برسی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹الجزیرہ ٹی وی نے ایک دستاویزی فلم نشر کی ہے جس میں خاشقجی قتل کیس کی ممکنہ کیفیت و صورتحال کو دکھایا گیا ہے!
-
بعثت رسول کی اہمیت و اہداف کا بیان
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں- فلسطین میں یوم الارض کے مظاہرے
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2019
-
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
-
یمن میں ہالووین | مختصر کلپ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔ غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟