-
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے خلاف کارروائیاں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳بویا کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ میں سپاہی عامل شاہ ہلاک ہوگیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹شامی فوج نے شمالی صوبے حماہ میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم سو دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶شام میں روس کے صلح و آشتی مرکز کا کہنا ہے کہ حماہ کے شمالی علاقے میں شام کی فوج پر دہشتگرد گروہ جبهه النصره کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 100 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں دھماکہ، الحشد الشعبی کے 33 جوان شہید و زخمی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
-
شام: دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹شام میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جماعت الدعوہ اور جیش محمد سے تعاون کرنیوالی تنظیموں پر پابندی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔
-
ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
-
لندن کے مسلمان میئرکو جان سے مارنے کی دھمکیاں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵میئر لندن صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔