-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی برسی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے خلاف حملے کی برسی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
روہنگیائی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ جاری: اقوام متحدہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کومشکلات کا سامنا
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷اقوم متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب و مشکلات کا سامنا ہے اورقصورواروں کو سزا ملنے کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
میانمار کے ساتھ اقوام متحدہ کا بے سود معاملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مہاجرین کی صورتحال بدستور ابتر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲فوٹو گیلری
-
پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔