-
رمضان کے مہینے میں روہنگیا مسلمانوں کی دشواریوں میں اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲بنگلادیش میں گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے میانمار سے آئے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ ہوگئے جس کی وجہ سے نو ہزار سے زائد روہنگیائی پناہ گزین متاثر ہوئے ہیں۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ، 12 جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵بارش کی وجہ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے ایک بچہ سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کے لئے ہندوستان میانمار پر دباؤ ڈالے، شیخ حسینہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کے عمل میں مدد دینے کے لئے میانمار کی حکومت پر دباؤ ڈالے -
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں ہندوؤں کا قتل عام
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کہاہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہی ہندووں کا بھی قتل عام کیا ہے
-
روہنگیائی پناہ گزینوں پر زمین تنگ
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا احتجاج
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت زار
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد پولینڈ کی سفیرکا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کی حالت بہت خراب ہے۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ناگفتہ بہ صورت حال
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر نے جنیوا میں ایک بیان میں بنگلہ دیش میں میانماری پناہ گزینوں کی انتہائی افسوسناک اور ابتر صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
نئی ویڈیو نے میانمار کی قلعی کهوں دی
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ