-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
تہران میں جاپانی وزیر اعظم کے مذاکرات
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو نے جو بدھ کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
منھ زور طاقتوں کے مقابلے میں استقامت ہی بہترین راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی /مکمل ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔
-
تہران میں نمازعید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹رہبرانقلاب اسلامی آج بانی انقلاب اسلامی کی تیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سےخطاب کریں گے۔
-
آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
امیرِ عدالت | انفوگرافکس
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
-
انفرادی اور اجتماعی دعائیں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔